مسلم لیگ ہی ملک کو حالیہ چیلنجز سے نکال سکتی ہے ‘راجہ آفتاب

کراچی (لیڈنگ نیوز )مسلم لیگ ہی ملک کو حالیہ چیلنجز سے نکال سکتی ہے ۔ملک کو اس حالت تک ہہنچانے والے کسی بھی رعایت کے قابل نہیں ۔پاکستان میں مقیم کشمیری کمیونٹی ومسلم لیگ ن کےکارکنان ذمہ داران کا قیادت _سے مطالبہ ہے سردار شیراز خان کو پارٹی کی مرکزی باڈی میں۔ عہدہ۔ دیا جاے انکی ایڈجسٹمنٹ ہمارا مطالبہ ہے کیوں کہ ان کی پارٹی کے لیے خدمات کا تقآضا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آزادکشمیر یوتھ وینگ سندھ زون کے سابق صدر راجہ آفتاب خان نے اپنےایک بیان میں کیا ۔ان کامزید کہنا تھا کہ سردار شیراز خان نے پارٹی کو کراچی سمیت پاکستان بھر میں کشمیریوں میں منظم کیا اور فعال بنایا ان کا حق ہے ان کی خدمات کو مرکزی باڈی میں لیا جاے انہیں ہارٹی کا نائب صدریا کوئی اہم عہدہ ملنا چاہیے ۔راجہ آفتاب خان کا مزید کہنا تھا کہ آزادکشمیر کےحلقہ وسطی باغ میں راجہ مشتاق خان کی کامیابی یقینی ہے اور اس کے لیے کارکن اپنی تمام کوششوں میں مصروف ہیں ۔میاں محمد نوازشریف نے ملک میں خوشحالی لاے ایک بار ہھر ملک مشکل حالات سے گزر رہا اور میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک کے حالات ٹھیک ہورہے ہیں آنیوالا دور مسلم لیگ ن کا ہے ۔اس وقت ملک میں جو حالات ہیں ان کے ذمہ دار عمران خان ان کی جماعت ہے 9مئ جیسے واقعات کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا ۔مسلم۔ لیگ قیادت نے ملک وقوم۔ کے لیے اپنی سیاست کو قربان کیا مشکل۔ وقت میں مشکل فیصلے کیے جس کے نتائج جلد برآمد ہوں گے

Comments (0)
Add Comment