رنگلہ (راجہ عثمان سلیمان ) جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر راجہ منصور کے والد محترم معروف سماجی شخصیت راجہ گلزار احمد کی وفات پر بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت وتعزیت کا سللسلہ جاری سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی ممبر قانون ساز مقبول گجر سابق امیدوار اسمبلی حلقہ غربی باغ میجر لطیف خلیق سابق جسٹس ہائی کورٹ راجہ سجاد احمد خان چیف ایڈیٹر روزنامہ جموں کشمیر عامر محبوب ذیشان حیدر امیدوار اسمبلی کرنل راجہ ظمیر سیکرٹری فنانس ذوالفقار عباسی امیدوار اسمبلی میر عتیق امیدوار اسمبلی محمد اشرف امیدوار اسمبلی چوہدری تبارک مرکزی رہنما ن لیگ مظہر قیوم راجہ پرویز مجید ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مظہر وحید وائس چیئرمین ضلع کونسل باغ راجہ فہیم فاروق
ممبر ضلع کونسل راجہ توصیف آصف ممبر ضلع کونسل بشارت مغل ممبر ضلع کونسل میر امتیاز ٹریڈرونگ سردار رزاق ممبر ضلع کونسل
مظفرآباد راجہ مدد ممبر ضلع کونسل ضلع سدہنوتی سردار شاہد محمود ممبر ضلع کونسل ضلع مظفرآباد ناہید عباسی مرکزی رہنما چوہدری سلیمان ممبر ضلع کونسل باغ مفتی شاہد نسیم ممبر میونسپل کارپوریشن ملک عنایت امیدوار ضلع کونسل چوہدری زولقرنین امیدوار ضلع کونسل صہیب جاوید امیدوار ضلع کونسل طارق افضل امیدوار ضلع کونسل راجہ فرخ ممتاز امیدوار ضلع کونسل راجہ عامر سیاب امیدوار ضلع کونسل راجہ خورشید حمید سنیر صحافی جاوید چوہدری سنیر صحافی راجہ اعجاز نزیر مرکزی رہنما عمران خورشید اعوان پیر اعتزاز احمد چشتی مرکزی رہنما سردار داود مرکزی رہنما ڈاکٹر ضیاء مرکزی رہنما سعید اعوان مرکزی رہنما سعید کیانی مرکزی رہنما پی پی پی اسد نایابی نوجوان مرکزی رہنما پی ٹی آئی راجہ عنصر شفیق ایڈووکیٹ
مرکزی رہنما پی ٹی آئی راجہ وقار نزیر ڈی ایس پی راجہ پرویز حمید رہنما راجہ رمیض ممتاز مرکزی رہنما پی ٹی آئی راجہ محمد علی نوجوان رہنما عاقب سفیر راجہ بلال نوجوان رہنما راجہ شکیل راجہ احسان راجہ زاہد راجہ نزاکت محمد خیام پروفیسر کامران حمید ڈاکٹر راجہ نصیر ڈڈیال سے مرکزی رہنما خواجہ عمر سماہنی بھمبر سے صاحبزادہ اشتیاق احمد میر پور سے مرکزی رہنما چوہدری اظہر اسلام سید فیض احمد شاہ جنرل سیکرٹری ضلع بھمبر چوہدری گلزیب ایڈووکیٹ
مرکزی رہنما قاضی اکرام ڈاکٹر چوہدری خورشید راجہ کاشف محمد فیصل راجہ شیراز زین گیلانی راجہ شمریز راجہ شفیق پروفیسر محبوب اور دیگر سینکڑوں سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے راجہ منصور خان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی اس موقع پر جنرل سیکرٹری راجہ منصور خان اور اہل خانہ میں راجہ جاوید اسلم راجہ اشفاق گزار ڈاکٹر جمیل حسین راجہ ناصر محمود راجہ عبدالغفار خان راجہ محمد وسیم اور دیگر نے مہمانوں کاشکرایہ ادا کیا اس موقع پر حاجی راجہ گلزار احمد خان کی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی اور ان کی علاقے کے لیے خدمات کوخراج تحسین پیش کیا