آزاد کشمیر جہلم ویلی ( نمائندہ خصوصی )ضلع جہلم۔ویلی کے رہائشی دبئی شاپنگ مالکے انر دبئی میں مقیم معروف بزنس مین سپر کارگو دبئی خالد محمودنے۔کہا۔کہ۔ صدر پاکستان عارف علوی صاحب ،وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب، فنانس منسٹر اسحاق ڈار صاحب، ڈی جی کسٹم انٹیلیجنس فیض احمد چاڈر صاحب میمبر کسٹم اپریشن مقرم جاہ انصاری صاحب۔ اپ صحبان سے گزارش کے اورسیسز کے سامان کراچی پورٹ سے کلئیر ہونے کے بعد جب اورسیسز کے گھروں کو ڈیلوری کیلئے کراچی سے راوانہ کیا جات ہے تو راستے میں حیدراباد کسٹم کلیکٹریٹ،خیرپور،سکھر، کشمور،سندھ اور پنجاب بڈر،لاھور، کوہاٹ ان سب جگہ پر اورسیسز کے گاڑیوں کو روکھا جاتا اور بھاری رقم کی ڈیمانڈ کیا جاتا ہے اگر کوئی گاڑی پیسے نہیں دیتے تو پھر گاڑیوں کو روڈ پر کھڑا کر کے ہراساں کیا جاتا ہے اور جسکی وجہ سے اورسیسز کا سامان تاخیر کا شکار ہوجاتا ہے اور ہر سٹیشن پر اورسیسز کے مال سے سامان چوری بھی کیا جاتا ہےاور حراسمینٹ کا کام دن با دن بڑتا جا رہا ہیں ۔بہت دفعہ افسران صاحبان کو شیکایات کی لیکن کو اس پر ایکشن نہیں ہوا لہذا اپ صاحبان سے گزارش ہے کہ جو بھی افسران اس اورسیسز کے کام کے حراسمینٹ میں ملوث ہے اسکے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائیں ۔ چند افسران کا ناجائز پریشان کرنے سے پورا کسڻم اور ایف۔بی۔ ار ۔بدنام ہورہا ہیں۔ لہذا اپ صاحبان سے پرزور گزارش ہے کہ اورسیسز پاکستانیوں کو سہولت دیا جائے ،کیونکہ اورسیسز پاکستانی ملک کا اہم اثاثہ ہیں۔ شکریہ