وادی نیلم میں ٹریفک پولیس کی جانب سے طالبا وطالبات میں آگاہی پروگرام کا انعقاد

نیلم ویلی (لیڈنگ نیوز) وادی نیلم میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک نصیر احمد خان آگای پروگرام کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل سب ڈویژن شاردہ میں نصیر احمد خان ٹریفک اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ٹریفک پولیس اہلکار طاہر حسین اور محمد طفیل کے ہمراہ ڈگری کالج شاردہ میں ٹریفک آگاہی مہم کے انقعاد کیا گیا جس میں طلباء اور کالج سٹاف کو بدوں ہلمٹ بدوں ڈرائونگ لایسنس و دیگر خلاف ورزیوں کے نقصانات سے آگاہ کیا گیا آگاہی پروگرام میں مزید بتایا گیا کہ آۓروز حادثات کی روک تھام میں ہر ممکن کمی ہو سکتی ہے اور قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے

Comments (0)
Add Comment