ہٹیاں بالا (بیورپورٹ)اے ایس آئی ٹریفک پولیس شیخ قاری محمد سلیم کی والدہ محترمہ کا جنازہ انکے آبائی گاوں دھنی شاہدرہ میں قاری سلیم کی امامت میں ادا کردی گئی جسمیں سینئر نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی صاحبزادہ اشفاق ظفر،سابق امیدواراسمبلی ذیشان حیدر،مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن عثمان حیدر،ممبرمجلس عاملہ سردارسعیدظفرعباسی،صدر انجمن تاجراں جہلم ویلی فیصل گیلانی،سیدساجدہمدانی،سردار شاہد حمید عباسی ۔شیخ صادقین احمد،عدنان فاطمی،سیداسرارہمدانی،سیدظاہرہمدانی،اسلم کاظمی،مولانا احتشام،انتصارگیلانی،شیخ حنیف،ممتازشیخ،نبیل انجم عباسی،مہتاب میر،صغیرجاویدایڈووکیٹ،راجہ ارشد،زاہدہمدانی،عدنان خان،تنویراحمداعوان،صوبیدار شیخ فرید،وقارشیخ،تنویراحمداعوان،کثیر تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی اور مرحومہ کے حق میں دعا مغفرت فرمائی