جہلم ویلی ‘منظور عباسی کی بیٹی رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیلئے نامزد

ہٹیاں بالا (بیورورپورٹ)جہلم ویلی کے گاؤں گڑتھامہ منظور عباسی (پرنسپل ہائیر سیکنڈری) کی بیٹی و احسان الحسن عباسی کی بہن ثمانہ عروج عباسی کو رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی سے بی ایس (کمپیوٹر-آرٹس)، سیشن (2020-2024)میں گولڈ میڈل کیلئے نامزد کیا گیا ہے جس کو جلد تقریب میں گولڈ میڈل ہے اعزاز سے نوازا جائے گا سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان ،وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی ،سابق وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی ،سابق امیدوار اسمبلی ذیشان حیدر ،سابق امیدوار اسمبلی شوکت جاوید میر ،چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی ،سردار سعید ظفر عباسی ،ممبر ضلع کونسل حسنین کاظمی ،پی ٹی آئی راہنما فائز گیلانی ،جنید کاظمی ،صحافی اسرار ہمدانی ،عدنان فاطمی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ضلع جہلم ویلی کے لیے باعث اعزاز ہے۔۔۔

Comments (0)
Add Comment