دبئی (نمائندہ خسوصی)مسلم کانفرنس یواے ای کے سیکرٹری فنانس سردار عبد الباسط کی طرف سے دھیر کوٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید امجد گردیزی کے اعزاز میں افطار ڈنر افطار ڈنر میں کشمیر کیموٹنی کی کثیر تعداد میں شرکت، شرکت کرنے والوں میں معروف کاروباری شخصیت سید ساجد گردیزی کونسلر راجہ شہباز،مقبول شاہ،راجہ نیئر حنیف چیف ایڈیٹر سٹیٹ ویوز شہزاد خان ، راجہ سادات خان سہیل عباسی،راجہ عاصم شہباز راجہ زاہد مقبول راجہ انوار راجہ مظہر حیات امتیاز گیلانی شجاعت صابر عبد الماجد عبدالواجد راجہ زوہیب اکثیر مسلم کانفرنس ریاست کی اولین سیاسی جماعت ہے جو لوگ ان نامساعد حالات میں مسلم کانفرنس کے ساتھ وابسطہ ہیں وہ عظیم لوگ ہیں دبئی میں مقیم اوورسیز کشمیری مسلم کانفرنس کی مضبوطی کے لیے کوشاں ہیں جو قابل تحسین عمل ہے کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے مسلم کانفرنس کو کمزور کرنے کے پیچھے تقسیم کشمیر کی سازش کارفرما ہے کارکن سردار عتیق احمد خان کے ہاتھ مضبوط کریں