یو اے ای (نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی نے ہمیشہ نظریاتی کارکنوں کا اپنا حق دیا سردار ضیاء القمر نے اپنی محنت سے اپنا پارٹی میں اپنا لوہا منوایا پی ایس ایف کے چیئرمین رہے تنظیم کو بھرپور طریقے سے چلایا اور نظریاتی بنیادوں پر نوجوانوں کو تیار کیا پی وائی او کے چئیرمین رہے پورے کشمیر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کو متحد و منظم کیا اور بھٹو شہید کے نظریہ کے ساتھ جوڑے رکھا اب چیئرمین جناب بلاول بھٹو صاحب نے سردار ضیاء القمر صاحب کو مرکزی چیف آرگنائزر کا عہدہ دیا کیونکہ بلاول بھٹو صاحب کو یقین ہے سردار ضیاء القمر اپنی محنت سے بھرپور انداز میں پارٹی کو آرگنائز کریں گے ہم اپنی قیادت بلاول بھٹو صاحب۔چوہدری یسین صاحب اور سردار قمرالزمان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے نوجوان قاہد نظریہ بھٹو کے پاسدار سردار ضیاء القمر کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنایا ایاز عباسی اور سردار تحسین عارف کا مزید کہنا تھا ہم سردار ضیاء القمر کے ساتھ پہلے بھی کھڑے تھے اور آہندہ بھی انشاءاللہ بھرپور طریقے سے سردار ضیاء القمر صاحب کے ساتھ مل کر پارٹی کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کریں گے