دھیرکوٹ (رپورٹ :اظہر محمود عباسی)تنظیم اصلاح نوجوانوں کلس دھیرکوٹ ( رجسٹرڈ ) کے سالانہ الیکشن میں صدر کیلئے ذوالفقار عباسی اور جنرل سیکریٹری کیلئے آصف شریف عباسی نے کامیابی حاصل کی۔تنظیم کے سالانہ الیکشن 5 مئی 2022 کو ہوئے۔ جس میں ممبران تنظیم نے بھرپور شرکت کی۔ ووٹرز کا ٹرن آوٹ 90 % رہا۔ الیکشن کمیشن کے فرائض اخلاق خان اور معاونین عابد عباسی،سلیم عباسی، سعید عباسی، منور عباسی نے سرانجام دئیے۔صدارت کیلئے ذوالفقار عباسی، نائب صدر عبدالباسط سلیم، جنرل سیکرٹری آصف شریف عباسی ،جوائنٹ سیکریٹری اشتیاق احمدبن گئے