دھیرکوٹ(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت زلزلے سے تباہ پراہمری سکول کیر نٹرول کی مرمت کی لے فنڈز مہیا کرےان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔35 سال سے گرلز پراہمی سکول میں بچیوں کیلئے کوہی سہولت نہیں ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاوں ڈھک کیر نڑول گرلز پرائمری سکول میں آج بھی بنیادی سہولیات میسر نہیں 35 سال پہلے ے بنے والا سکول آج بھی بچیوں کو محکمہ تعلیم بنیادی سہولیات نہ دے سکا بچیاں سردی گرمی ہر طرح کے موسم میں نیچے بھیٹنے پر مجبور پرائمری سکول کیر نڑول کی عمارت زلزنے کے وقت گر چکی تھی آج اسی حالت میں سکول کے بچے ٹھنڈے فرش پر بھیٹنے پر مجبور بچوں سمیت سکول ٹیچرز کےلیے بھی بھیٹنے کیلئے کرسی ٹیبل اور دیگر سازوسامان میسر دستیاب نیں ہماری حکومت اور محکمہ تعلیم سے گزارش ہے وہ اس سکول کی دوبارہ مرمت کریں اور اسکییلے فنڈز جاری کریں کیلئے سکول کی لے کرسیاں ڈیسک اور ٹیچرز کیلئے سازوسامان فراہم کریں اور تعلیمی فنڈز کو زیادہ سے زیادہ زلزہ سے تباہ حال سکولوں کو بحال کرے غربی باغ کے اکثر سکول بھی تباہ حال ہیں اور آج زلزہ کے کہی سال گزر جانے پر بھی انکی دوبارہ بحالی ہو سکی ہے