گرلز ہاہی سکول ڈھک شکرپڑیاں کو انٹر سائنس کالج کا درجہ دیا جائے ‘زوہیب خان

سابق حکومت میں Dp کالجز منظوری دے چکے ہیں تحصیل دھیرکوٹ کی یونین کونسل ملوٹ کے بڑے دیہات ڈھک بگلہ کیرنڑول چھپڑیاں پدر کے درمیان تین یونین کونسل کی آبادی کے وسط میں کوہی کالجز نیں ان خیالات کا اظہار کرتے ہوے تحریک انصاف کے رہنما زوہیب خان نے کہا ہے ڈھک شکڑپڑیاں گرلز سکول کو ڈگری کالجز کا درجہ دیا جاے گرلز ہائی سکول کو درجہ دیے دا سال کا عرصہ گزر گیا اب تک اس کے سٹاف کی کمی کو پورا نہ کیا جا سکا سینکڑوں کی آبادی والے بڑے ایرا کو نظر انداز کر دیا گیا اڑھاہی سو سے زاہد طالبات یہان تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور دو گھنٹے دور پیدل چل کر جانا پڑتا ہے یہاں سے طالبات بنگلہ ملوٹ یا دھیرکوٹ باغ نہیں جا سکتی وسط میں ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنہ ہے اس ادراے کی اپ گریڈیشن سے اس علاقے کو بہت بڑا فاہدہ ہو سکتا ہے سالانہ 50 سے زائد طالبات کو طالبات کے حصول میں فاہدہ ہو گا میری وزیراعظم آزاد کشمیر وزیراعظم تعلیم سے گزارش ہے عوام کے اس بڑے علاقے کی لڑکیوں کے کالجز کی کمی کو پورا کیا جائے

Comments (0)
Add Comment