شارجہ (نمائندہ خصوصی )اورسیز میں میں مقیم مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بلدیاتی الیکشن میں راجہ مہتاب اشرف خان کو ڈسٹرکٹ کونسلر باغ کے لیے مضبوط امیدوار قرار دیا اورسیز کمیونٹی میں راجہ عاشق راجہ ندیم ایاز کیانی ڈاکٹر شفقت راجہ طارق راجہ اصغر خان راجہ اسجد خان و دیگر اپنی بھرپور حمائت کا یقین دلاتے ہوئے راجہ مہتاب اشرف خان کو بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا مشورہ دیا ہے مرکزی نائب صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور صدر پریس کلب دھیرکوٹ راجہ مہتاب اشرف خان ضلع باغ میں سوشل سرگرمیوں میں نمایا مقام رکھتے ہیں گزشتہ پندرہ پیس سال سے سوشل سیکٹر میں لوگوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں راجہ مہتاب اشرف حلقے میں بہترین سیاسی اثرورسوخ رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بنیادی مسائل بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں عام آدمی کے مسائل کو حل کرنے میں ہمہ تن گوش رہتے ہیں راجہ مہتاب اشرف خان کا انتخاب ایک بہترین انتخاب ہے عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈسٹرک باغ سے راجہ مہتاب اشرف سے بہتر کو ہی آپشن نہیں ہے اورسیز میں مقیم ضلع باغ سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی نے راجہ مہتاب اشرف خان کو کامیاب کرانے بھرپور اپیل کی اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا