ڈسٹرکٹ کونسل کا ٹکٹ عباس کاشر کو دیا جائے‘اہلیان کہلاں موہری

اسلام آبا د (سٹاف رپوٹر) ڈسٹرکٹ کونسل کا ٹکٹ عباس کاشر کو دیا جائے عوام عباس کاشر کے ساتھ کھڑے ہیں موجودہ صورتحال میں عباس کاشر ہی سیٹ نکال سکتے ہیں گروانڈ کی موجودہ صورتحال دیکھ کر فیصلے کیے جاہیں ان خیالات کا اظہار گاوں کہلاں موہری۔ کلاں کے ایک فود۔ سردار الیاس خان۔ وحید نور۔ انیس بیگ۔ زاہد بیگ۔باسط محمود۔یاسر یعقوب۔ ظہیر چغتائی۔ سردار فہیم ذاکر۔ تنویر خان۔ سردار طارق .سارم ظہیر۔ شاہد فرید۔ ظاہر فرید۔ شبیر احمد عثمانی۔ مبشر ذاکر۔ امین آزاد۔فیصل صبیر۔ نوید اکرام۔ سردار اشتیاق احمد نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا عوامی نمانیدوں نے کہاکہ اگر پارٹی کی قیاد ت نے اس وقت درست فیصلہ نہ کیا تو اس کا فائد ہ مخالفین کو جائے گا سردار میراکبر خان کو چاہیے کہ موجودہ سیا سی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے ہم سمجھتے ہیں کہ اس وقت سب سے مضبوط امیدوار عباس کاشر ہیں عباس کاشر ایک باصلاحیت، باکردار نوجوان ہیں اور آنے والے وقتوں میں علاقے کی تعمیر وترقی میں بہتر طور پر کوئی رول ادا کر سکتے ہیں پارٹی کو چاہیے کہ وہ ٹکٹ عباس کاشر کودیں اگر زرا سی بھی غلطی کی گی تو شاہد اس کے بہت سے غلط نتائج سامنے آہیں گے پھر اس کی سب ذمہ دار ی پارٹی کے فیصلے پر ہوگی اس لیے ہم وزیر حکومت سردا رمیر اکبر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈسٹر کٹ کونسلر کے لیے سب سے موزوں امیدوار عباس کاشر ہیں لہذا ڈسٹرکٹ کونسلر کا ٹکٹ عباس کاشر کو ہی دیا جائے اگر گروانڈ کی سیاسی صورتحال سے ہٹ کر فیصلہ کوئی بھی کیا گیا تو عوام کسی صورت اس کو قبول نہیں کریں پھر جو بھی نتائج آہیں گے تو اس کی ذمہ دار پارلیمانی بورڈ پر جائے گی اور ساتھ وزیر حکومت پر جائے گی

Comments (0)
Add Comment