راجہ عبدالستار کایونین ک کونسل مکھیالیہ سے لوکل لونسلر کے کے لیے الیکشن میں اترنےکااعلان

جہالہ(نمائندہ خصوصی)جہالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالستار نے یونین ک کونسل مکھیالیہ سے لوکل لونسلر کے کے لیے الیکشن میں اترنےکااعلان کر دیا گزشتہ روز مقامی عمائدین کی بڑی تعداد کے ساتھ یونین کونسل مکھیالیہ کی وراڈ ناول وارے ارجہ سے کاغزات نامزدگی جمع کراے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ عبدالستار نے کہا کہ میں اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی اور مقامی اور اورسیز کمئونیٹی کے بھرپور اسرار پر الیکشن میں اترنے کا فیصلہ کیا انشااللہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کو اپنا شعار بناے رکھوں گا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں تقریبا بتیس سال بعد الیکشن ہو رہے لوگوں کے پاس یہ بہترین موقع ہے کہ وہ اپنے بہترین نمائندوں کو چنے اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے ووٹ کا جمہوری حق کا استمال کریں دیانتدار اور مخلص لوگوں کو سامنے لائیں تاکہ حلقے میں لوگوں کے مسائل حل ہوں اور ہمارے حلقے میں تعمیر و ترقی کے راستے کھولیں انہوں نے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے عام آدمی کے مسائل کا فوری حل ہوگا نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی سے لوگوں کے بنیادی مسائل حل ہوں گے انہوں نے کہا کہ میں پورے حلقے کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلدیاتی الیکشن میں دیانتدار اور باکردار لوگوں کو سامنے لائیں تاکہ حلقے میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہو

Comments (0)
Add Comment