کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان میں بھی مختلف تقریبات کا انعقاد دوسری جانب امریکا میں مقیم اوورسیز پاکستانی اور کشمیری آج 27 اکتوبر کو واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں علاوہ ازیں مشیر برائے کشمیر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہم دنیا کے سامنے ہندوستان کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کریں گے، ہندوستان نے اپنی فوج 80ہزار سے 10لاکھ کردی لیکن کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں کمی نہیں آسکی،کشمیری حق خوداردیت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا بھارت نے75برس قبل مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی مداخلت کے ذریعے ناجائزقبضہ کیا، بھارت کے ظلم و بربریت سے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا میں عیاں ہوا آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں سے اپیل کی وہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے27اکتوبرکو واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت مزید برآں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج جمعرات سے مقبوضہ کشمیر کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں

Comments (0)
Add Comment