باغ (دسٹرکٹ رپوٹر) 27نومبر کو یونین کونسل خواجہ رتنوئی سے عباس کاشر ڈسٹرکٹ کونسلر کی سیٹ پر بھاری اکثیریت سے کامیابی حاصل کریں گے عباس کاشرباصلاحیت۔ باکردار۔انسان ہیں علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے بہتر طریقے سے عوام کے مسائل کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار۔سردارخلیل۔ سردار شکیل۔ سردا مظہر چغتائی۔افتخار چغتائی، ناصر صبیر۔ شکیل اکبر۔ یاسر صبیر، عاقب اسحاق، چنگیز خان، باسط شہزاد۔ناصر فرید نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہاکہ 27نومبر کو انشااللہ یونین کونسل خواجہ رتنوئی سے ڈسٹرکٹ کونسلر عباس کاشربھاری اکثیریت سے کامیابی حاصل کریں گے عوام ان کے ساتھ ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ اس وقت ہمارے علاقے کے لیے سب سے موزوں سردار عباس کاشر ہیں جن کے اندر کام کرنے کا جذبہ موجو د ہے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اتنے عرصے کے بعد بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں سب سے اپیل ہے کہ حالات کو سامنے رکھتے ہوے درست فیصلے کریں نوجوان قیادت اگے آے اور علاقے کے اندر تعمیر وترقی کے کام بہتر طریقے سے ہو سکے ہماری اس یونین کونسل خواجہ رتنوئی کی پسماندگی ختم ہوسکے امید ہے عوام 27نومبر کو درست فیصلہ کرتے ہوے ڈسٹرکٹ کونسلر عباس کاشر کو بھاری اکثیریت سے ووٹ دے کر کامیاب کرئے گی