سرداد جاوید خلیل شرقی میں اپنے آبائی سیاسی حق کے لیے تیار

یواے ای (بیورورپوٹ) فرزند خلیل عباسی سرداد جاوید خلیل عباسی شرقی میں اپنے آبائی سیاسی حق کے لیے تیار۔سردار جاوید خلیل عباسی اپنے باپ کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے عوامی مسائل کو بہتر طریقے سے حل کرسکتے ہیں ان خیالات کا ظہار یواے ای میں مقیم سیاسی سماجی رہنما وں سردار بدر شفاعت عباسی، جہانزیب عباسی، عمران منظور، عمران حسن ناصر مصطفی نے اپنے ایک بیان میں کیا رہنماوں نے کہاکہ سردار جاوید خلیل عباسی کو تمام برادریوں۔قبیلوں نے اپنے مسائل کے حل کے لیے سردار جاوید خلیل عباسی کو اپنا نمایندہ منتخب کیا جائے۔ جاوید خلیل جو ایک نیک۔ انسان ہے اور موجودہ دور میں عوام کی بہترین نمائندگی کر سکتے ہیں اس وقت ہمارا علاقہ مسائل کی دلددل میں ہے پسماندگی کی زندہ جیتی جاگتی مثال ہے ان حالات میں اگر کوئی ہمارے علاقے کے مسائل کو حل کر سکتا ہے تو ہو جاوید خلیل عباسی ہیں انھو ں نے آج تک اپنی ریاستی جماعت کی سے ا وابستگی ہے عوام علاقہ کی خصوصی دلچسبی سے جاوید خلیل کے حق میں رائے کا اظہار خوش آنید ہے کھرل عباسیاں اور کھرل ملدیلاں کی عوام اپنی مسائل کے حل کے لئے جاوید خلیل کو اپنا نمایندہ جان کر بلدیاتی انتخابات میں کامیاب کریں۔

Comments (0)
Add Comment