بلدیاتی الیکشن میں عوام نے استحصالی ٹولے کو مسترد کر دیا ‘سردار ساجد اقبال عباسی

شارجہ (راجہ طارق )بلدیاتی الیکشن میں عوام نے استحصالی ٹولے کو مسترد کر دیا غربی باغ کے لوگ جاگ چکے ہیں آپکے جھوٹے نعرے جھوٹے عقیدے اور جھوٹے نظریے کے تعویز اب کام نہیں کریں گے اب گراونڈ پر آپکو کام کرنا ہوگا پیسے لے کر نوکریاں تبادلے کرنے والے ووٹ خریدنے کا پراوپگنڈا کر رہے ہیں ان سے صرف اتنا کہتا ہوں لوگ اب اپکے کسی پراپوگنڈے میں نہیں آنے والے ستر سال سے عوامی حقوق غصب کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے الیکشن سے ایک ہفتہ قبل تک مسلم کانفرنس الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش میں لگی رہے اب غربی باغ میں تندیلی کو کوئی نہیں روک سکتا الیکشن رزلٹ تبدیل کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی دن کو غربی باغ کی عوام نے ٹھپے لگاے اور رات کو اپنے مینڈیٹ پر پہرہ دیا یونین کونسل ملوٹ چوڑ مکھیالیہ چڑالہ رینگولی سالہیاں کے لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ستر سالہ محرومیوں کے خاتمے کی بنیاد رکھی ہلاں چنبھہ اور سالہیاں کے لوگوں سے وعدہ کرتا ہوں جلد آپکے پاس اونگا اور سڑک کا افتیتاح کرونگا لوبر ڈھولبن اور گاوڑے کے لوگوں کا شکریہ آپنے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا اپکے مسائل بھی حل کریں گے یونین کونسل ملوٹ سے راجہ سہراب ایڈووکیٹ کی کامیابی اور چلندراٹ میں راجہ صغیر صاحب کی کامیابی پر اہلیان چلندراٹ کا مشکور ہوں آپ سے وعدہ ہے آپکو کبھی مایوس نہیں کرونگا غربی باغ میں اسپتالوں تعلیمی اداروں اور سڑکوں کی حالت دیکھ کر کسی پرانے زمانے کی یاد تازہ ہوتی ہے معروف بزنس مین سردار ساجد اقبال عباسی کا دوبئئ واپسی پر اپنی ریاہش گاہ پر منعقد کشمیری کنیونیٹی کے اعزاز میں منعقد عشایئہ کی تقریب سے صدر چنار ونگ دوبئی راجہ امجد کبیر خان معروف سیاسی و سماجی رہنما ایاز کیانی صدر جموں کشمیر جرنلسٹ فورم متحدہ عرب امارات راجہ اسد خالد چیف اہڈیٹر روز نامہ باغ ٹائمز سردار عاطف جنوں راجہ ندیم حنیف سردار زین عبدالماجد عباسی سردار عابد افسر خان راجہ ظفر حیات خان ندیم عبداللہ راجہ طارق سمیت مختلف سیاسی و سماجی رہنماوں نے خطاب کیا تقریب میں شریک مقررین نے سردار ساجد اقبال عباسی کو بلدیاتی الیکشن میں بہتریں سیاسی حکمت عملی اپنا کر تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کی اور انکی اوعلی سیاسی بصیرت اور حکمت عملی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے مقررین نے ساجد عباسی کو حلقہ غربی باغ کے پسے ہوے عوام کے لیے ایک امید کئ کرن قرار دیتے ہوئے کہا کہ غربی باغ کی تاریخ میں پہلی بار مسلم کانفرنس کو شکست سے دو چار ہونا پڑا حلقہ غربی باغ کے عوام نے سردار ساجد اقبال عباسی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرکے استصحالئ ٹولے کو مسترد کر دیا ہے تقریب میں حلقہ غربی باغ سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر و سیاسی و سماجی افراد کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی تقرب کا اغاز تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا تقریب میں سٹیج سیکریٹری کے فرائض راجہ زوہیب اکسیر نے انجام دیے تقریب کے آخر میں شرکا کے لیے ترکلف کھانے کا بھی بندوبست کیا گیا تھا

Comments (0)
Add Comment