دبئی(نمائندہ خصوصی)سینئررہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر زوہیب خان نے کہا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی صاحب نے دھیرکوٹ باغ میں اپنے سابقہ دوست سردار عبدالقیوم خان مرحوم کے بیٹے سردار عتیق احمد خان کو اگلے الیکشن میں سولت کاری کرنے کیلئے آزاد کشمیر کی تاریخ میں 1 حلقے میں 2 صدر بنا کر آزاد کشمیر کی تاریخ میں ریکارڈ بنا دیا تاکہ پاڑٹی تقسیم ہو اور اگلے الیکشن میں انکے دوست کے بیٹے بآسانی سیٹ جیت سکیںانہوں نے کہا کہ قیوم نیازی نے دھیرکوٹ میں عتیق صاحب کی سولت کاری اور اگلے الیکشن میں انکی راہ سے رکاوٹیں کم کرنے کیلے بیک وقت حلقے کی 2 ہفتے میں 2 تنظیم بنا دی جسے سے غربی باغ کے کارکنان میں تقیسم پیدا ہوہی قیوم نیازی نے دھیرکوٹ میں اس شخص کو عہدہ دیا جو گذشتہ 1 سال سے تنیویر الیاس کی پاڑٹی استحکام پاکستان پاڑٹی میں جا چکے ہیں تنیویر الیاس کے ساتھ مسلسل 1 سال سے انکے ساتھ چلتے رہے اب 1 سال بعد غایب رہینے والے اچانک صدر کا عہدے لیکر مسلط ہوے جس ہر غربی باغ دھیرکوٹ کے کارکنان کا بڑا احتجاج سامنے آیا 2 دن بعد قیوم نیازی کو تنظیم معطل کرنی پڑی جس کے بعد پاڑتی گروپنگ کا شکار ہوہی دھیرکوٹ کے کارکنان نے مرکزی تنظیم تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے پاس آزاد کشمیر کے اندر میرٹ کی خلاف ورزی پر اور منحرف اراکین کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا جو بذریعہ سابق جنرل سیکرٹری راجہ منصور اور اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق نے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم کے آگے رکھی قیوم نیازی آزاد کشمیر میں لوٹوں اور تحریک انصاف کے مخالف پاڑٹی کی سرگرمیوں میں ملوث پاے گے ہیں اور پورے آزاد کشمیر میں تمام غیر پاڑٹی لوگوں کو عہدے دے گے جس مئں مرکزی تنظیم ڈویژن سمیت ضلع تحصیل کی تنظیم شامل ہئں پاڑٹی کارکنان نے اس پر شدید احتجاج کرتے ہوے منحرف اراکین کے خلاف کاروائی کرنے کا کہا ہے جس پر قیوم نیازی مسلسل کوہی کاروائی نہیں کر رہے پاڑٹی رجسٹریشن نہ ہونے پر بھی آزاد کشمیر کے کارکنان میں تشویش پائی جاتی یے