اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ‘ذوہیب خان

دبئی(نمائندہ خصوصی)اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی بھرپور مذمت کرتے ہیںان خیالات کا اظہار اورسیز پاکستانی امارات زوہیب خان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سپریم عدالتوں سے سو موٹو ایکشن لینے کی درخواست کرتے ہیں متحدہ عرب امارات مین مقیم اوسیز پاکستانی زوہیب خان نے کہا ہےالیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) اور اورسیز پاکستانیون کو دیے گہے ووٹ کے حق کے خاتمے کی موجودہ پی ڈی ایم حکومت کی اٹیمپٹ کی ھم بھرپور مزمت کرتے ھیں ‏۳۱ ارب ڈالرز کی ترسیلات زر کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے والوں کے حق نمائندگی کو صرف اس وجہ سے ختم کردیا کیونکہ اُن کی نوے فیصد تعداد پاکستان کا اقتدار چوروں ڈاکووں اور غلاموں کے حوالے کرنے کو تیار نہیں ہماری سپریم کورٹ سے اپیل ہے وہ اس پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کو دیے حق کو اس امپورٹڈ حکومت نے چھینا ہے اسکو وآپس دلائے

Comments (0)
Add Comment