بریکنگ نیوز: جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں توسیع کردی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں 3سال کی توسیع کردی گئی ہے ، موجودہ صورتحال میں یہ امید کی جارہی تھی کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی جائیگی ، یاد رہے کہ ان کی مدت ملازمت 29نومبر 2019کو ختم ہو رہی تھی۔

جنرل باجوہ
Comments (0)
Add Comment