صدرمملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، ذرائع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں کے مابین مشاورت سے متعلق بتایا گیا کہ صدر مملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے آپشن پر زیر غور ہے، وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔
علاوہ ازیں اجلاس میں موجودہ صورتحال میں سیاسی و پارلیمانی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment