چنار سپر لیگ سیزن MWI .V نے B4B کو شکت دے کر چمپئن بننے کا عز از حاصل کرلیا

یواے ای (لیڈنگ نیوز ) تفصیلات کے مطابق چنار سپر لیگ سیزن 5 کا فائنل میچ اوول کرکٹ گروانڈ عجمان میں کھیلا گیا فائنل میں ایم ڈبلیو آئ نے ٹاس جیت پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ایم ڈیبلیو آئ کی طرف سے سرمد حمید کے شاندار 48 رنز کی بدولت 6 اوور میں 80 رنز بنا سکی اور اس کے چار کھلاڑی آوٹ ہوئے ۔جواب میں بی فور بی لائنز نے 6 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 74 رنز ہی بنا سکی ۔یوں ایم ڈبلیو آئ نے 6 رنز سے فائنل جیت کر ٹرافی اپنے نام کی ۔ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی اور مین سپانسر فلائ ہاک کے اونر ساجد اقبال عباسی سے جیتنے والی ٹیم کو کیش پرائز 8 ہزار درہم اور ٹرافی دی جبکہ رنر اپ ٹیم کو 4 ہزار درہم رنر اپ ٹرافی دی گی مہمان خصوصی ساجد اقبال عباسی نے اپنے خطاب میں کہا کھیل ہماری زندگی کا بہت اہم حصہ ہیں جب گراوئنڈ آباد ہونگئے وہاں ہسپتال ویران ہونگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پوری دنیا میں بڑی تعداد میں لوگ کرکٹ کے کھیل سے پیار کرتے ہیں ہمارے ہان کشمیر میں بہت ٹیلنٹ ہے لیکن سہولتیں نہ ہونے باعث ضائع ہو رہا ہے ہماری گورنمنٹ آزاد کشمیر کے ساتھ بات چل رہی ہے دھیر کوٹ میں ہم کرکٹ کا گرائنڈ بنائیں گئے سردار ساجد اقبال عباسی نے کہا کہ میں چنا سپر لیگ سیزن v کا انعقاد کروانے پر پوری انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

۔ فائنل تقریب میں۔ سابق لوکل کونسل راجہ محمد حنیف خان معروف کشمیر ی بزنس مین، الشرق رئیل سٹیٹ کے سی ای او راجہ محمد عاشق۔ڈاکٹر شاہد زمان وائس پریذ یڈنٹ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی۔ زاہد حسین جنرل سکرٹیری پاکستان ایسوسی ایشن دبئی۔الرب ٹینٹ کے سی ای او راجہ واجد کبیر۔ راجہ عبدالروف۔ ابوبکرامیتاز۔ پاکستان سے آئے ہوئے مہمان ثاقب نعیم۔ عباس کاشر۔ ابرار آزاد ایڈووکیٹ۔ ڈاکٹر حسنین۔ ڈاکٹر شفقت۔ ڈاکٹر ماجد۔ شہزاد اسلم۔سلطان فاتح۔ خان کبیر۔ فاز گروپ کے سی ای او عمران عزیز ۔ سردار خالد مغل۔ اے جی کے لینڈ سکیپ، پاکستان ایسوسی ایشن دبئی سے مقبول اسلام۔ ارسلان ڈار ۔ مشتاق خان۔ پیر عبدالجبار۔ غالب آزاد۔ مامون عباسی خالد عباسی۔ اکرام خان۔ ناصر بنگش پی آئ ڈی ۔ عمر فاروق۔ محمد فہد۔ راجہ ساجد علی ساجد۔ ثاقب عباسی۔ساجد مشتاق۔ محمد طفیل۔ راجہ یاسر۔ راجہ طاہر۔ سردار خاور خورشید چغتائی۔ لیاقت عزیز۔ ندیم عبد اللہ ،عامرعلی جان۔ صدام راوف۔ عابد چغتائی۔ آصف راٹھور۔ راجہ اسد خالد۔ رانا نصیر۔ ارشد ملک۔ انعام عباسی۔ راجہ ظفر حیات۔ راجہ شجاعت صابر۔ سمیت ار پار کشمیر ی کمیونٹی پاکستانی کیمونٹی نے بڑی تعد اد میں شرکت کی۔ تقریب میں سٹیج سکرٹیر ی کے فرائض ڈائریکٹر سپورٹس پاک چنار ونگ دبئی سردار نقاش سے سرانجا م دیے تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے بانی چنار سپر لیگ صدر جموں کشمیر جرنلسٹ فورم راجہ اسد خالد نے کہا کہ سب سے پہلے چنار سپر لیگ سیزن 5 جتنے والی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتاہوں جب دوٹیمیں میدان میں اترتی ہیں تو ایک نے جیتنا ہوتا ہے اور ایک نے ہارنا ہوتا ہے جو اچھا کھیل پیش کرے گی وہ جیت جائے گی

راجہ اسد کا مزید کہنا تھا آج مجھے خوشی ہے کہ چنار سپر لیگ کا جب پہلا سیزن کروایا تھا کسی کے ذہن گمان میں نہیں تھا کہ ایک یہ ایونٹ برانڈ بن جائے گا پہلے سیزن میں جن دوستوں نے ہمارے ساتھ دیا ان مین دادو شریف ، سید ندیم عبد اللہ ،ندیم حنیف ، شجاعت صابر ، ظفر حیات ،ارشد ملک سمیت جموں کشمیر جرنلسٹ فورم ،چنار ونگ کی ٹیم سمیت کمیونیٹی کی بڑی تعداد میں نے لوگوں نے ساتھ بنیادی سپاسنر میں راجہ محمد خان اور ساجد عباسی نے مین کردار ادا کیا ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں انھون نے تمام سپاسر ٹیم مالکان اور کرکٹ لوور اور جو کوگ گرائنڈ میں آ کر حوصلہ افزائ کرتے ہیں ان سب کا شکریہ ادا کیا

اور سیزن 5 کے کامیاب انقعاد پر پاک چبار ونگ کے صدر امجد کبیر ، نقاش ریاض ، عمران علی جان ،سمیت تمام چنار ونگ کی ٹیم کو خراج

تحسین پیش کرتا ہوں ان کا مزید کہنا تھا کہ انشااللہ چنار سپر لیگ سیزن 6 میں مزید تبدیلیان لائیں گئے ۔اختتامی تقریب سے صدر پاک چنار ونگ۔ چیرمین آرگنائز ٹورنامنٹ راجہ امجد کبیر نے خطاب کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا خصوصی ط…

Comments (0)
Add Comment