وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں آرمی چیف سمیت سول اور عسکری قیادت شریک ہے. قومی سلامتی کمیٹی ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بریفنگ دیں گے.

Comments (0)
Add Comment