ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (آزاد جموں و کشمیر) جہلم ویلی کیلئے نئے عہدیداروں کی تقرری کا اعلان

ہٹیاں بالا (بیوروپورٹ) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (آزاد جموں و کشمیر) ضلع جہلم ویلی کے لیے نئے عہدیداروں کی تقرری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرریاں صدر مظفرآباد ڈویژن، عدنان احمد پیرزادہ نے مرکزی صدر ایچ آر سی پی اے جے کے، اشتیاق احمد کی منظوری اور مرکزی جنرل سیکرٹری مہوش نذیر کے مشاورت سے کی ہیں۔اعلان کردہ عہدیداران کے نام درج ذیل ہیں:اعتزاز الحسن گیلانی- صدر سید صغیر کاظمی- جنرل سیکرٹری گوہر زمان عباسی- سینئر نائب صدر راجہ جہانزیب اکرم- سینئر نائب صدرعبدالشکور رئیسانی- سینئر نائب صدر کامران کنول کیانی- سینئر نائب صدر عشرت خالد- نائب صدر ارشد رشید اعوان- نائب صدر یاسر ارشاد خان- نائب صدر راجہ اسرار- ایڈیشنل جنرل سیکرٹری راجہ ارشد- ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید غلام محی الدین بخاری- ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید اکمل حسین شاہ- سیکرٹری اطلاعات عارف خان رئیسانی- سیکرٹری مالیات. محمد فیاض- سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر اسرار ہمڈانی- سوشل میڈیا کوآرڈینیٹ اسد چغتائی- سیکرٹری قانونی امور یاسر تاج- جوائنٹ سیکرٹری محمد عاقب فاروقی- جوائنٹ سیکرٹری وقاص احمد- جوائنٹ سیکرٹریان تقرریوں کا مقصد علاقے میں انسانی حقوق کی بہتر نمائندگی اور فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے۔ مرکزی قیادت نے نئے عہدیداروں کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر اعتزاز الحسن گیلانی اور انکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ انسانی حقوق کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments (0)
Add Comment