پنجاب ضمنی الیکشن 17 جولائی تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی عامر یعقوب

دبئی (نمائندہ خصوصی )
تاریخ 17 جولائی کو دھاندلی کے پلان کے باوجود تحریک انصاف کی جیت ہوگئی ، امپورٹڈ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور چند دن کی مہمان ہے ، پنجاب میں اکثریت کے بعد جلد ہی مرکز میں تحریک انصاف اپنا چرایا ہوا مینڈیٹ واپس لے گئی اور عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم ہوں گئے ،
موجودہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کا امیج بیرون دنیا میں خراب کیا اور ملک کو مہنگی ، کرپشن کی نئی دلدل میں دھکیل دیا ، اس وقت پاکستان میں فورا الیکشن کی ضرورت ہے جہاں ایک غیر متنازعہ حکومت بنے اور ملک ترقی کی طرف بڑھے ، امریکی ایجنڈے پر مسلط کی گئی حکومت صرف امریکا نواز ہے اور وہ امریکہ کو خوش کرنے کی کوشش میں ہے ، انہیں پاکستانی عوام سے کوئی غرض نہیں ،
عوام پاکستان کی بہتری کی خاطر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں اور امریکی غلام حکومت سے جان چھوٹے گئ ۔

Comments (0)
Add Comment