نواز شریف نے آئیندہ الیکشن میں ٹکٹ دینے کے حوالے سے دو ٹو ک علان کر دیا

 

لاہور(نیوزڈیسک) قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ن لیگ کے اہم ترین ذمہ داران کو واضح طور پر کہہ دہا ہے کہ آئیندہ الیکشن میں صرف اس کو ٹکٹ دوں گا جو اسمبلی میں بولنے کادم خم رکھتے ہو اور مشکل حالات میں میرا ساتھ دے سکتے ہوں۔۔نواز شریف نے ان تمام پارٹی رہنماؤں کی

رپورٹ بھی طلب کر لی ہے جو گزشتہ کچھ روز سے نواز شریف کے حق میں نہیں بول رہے اور ان کے بیانیے پر عمل نہیں کر رہے۔جب کہ دوسری طرف اہم ترین شخصیت نے نواز شریف سے کہا کہ ان حالات میں اراکین اسمبلی اور وزرا کے ساتھ ایسا رویہ نہ اپنائیں کیونکہ ایسا رویہ رکھنے سے پاڑتی کو مزید نقصان ہو سکتا ہے۔

 

nawaz sharif
Comments (0)
Add Comment