رمضان T20 کپ 2022 ‘ ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب کی ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے شکست

دبئی (نمائندہ خصوصی)رمضان T20 کپ 2022 میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق لیڈنگ سپورٹس دبئی کے زیراہتمام عجمان ایم سی سی اے کرکٹ گراوئنڈ میں کھیلے جانے والے رمضان ٹئُ ٹونٹی کپ میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کو چھ وکٹوں شکست دے دی ۔ ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب کے کپتان اعجاز میکسی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب نے فاروق میر کی 104رنز شاندار سنچری کی بدولت بیس اوور میں ۵وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنائے ۔جواب میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے 16اوور میںرمضان کپ 2022 میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی

۔تفصیلات کے مطابق لیڈنگ سپورٹس دبئی کے زیراہتمام عجمان ایم سی سی اے کرکٹ گراوئنڈ میں کھیلے جانے والے رمضان ٹئُ ٹونٹی کپ میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کو چھ وکٹوں شکست دے دی ۔ ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب کے کپتان اعجاز میکسی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب نے فاروق میر کی 104رنز شاندار سنچری کی بدولت بیس اوور میں ۵وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنائے ۔جواب میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے 16۔4اوور میں احسان الہی 67، فرحان بابر 42، کرن 44 کی بدولت باآسانی میچ جیت کر لیااحسان الہی مین آف دی میچ قرار پائے ۔رمضان کپ ٹی 20 لیڈنگ سپورٹس کے زیر اہتمام۔ عجمان میں کھیلا جا رہا ہے جس میں 8 ٹیمں حصہ لے رہی ہیں

مین آف دی میچ احسان الہیٰ 

Comments (0)
Add Comment