ئی دہلی: بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا اعلان کردیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق لیجنڈری کرکٹر سچن تنڈولکر نے کہا کہ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم بابرالیون کو ٹی20ورلڈکپ میں شکست دے گی تاہم پاکستانی ٹیم میں بھارت کو ہرانے کی صلاحیت موجود ہے