اسرائیلی افواج کی فلسطینیوں کی نسل کشی پر بھارتی اداکارہ غصے سے پھٹ پڑیں
بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے غزہ میں جاری انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا، "ہزاروں افراد بھوک، بیماری اور طبی امداد کی عدم دستیابی کے ساتھ مستقل بمباری!-->…