مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)سٹیٹ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی نے موسم بارشوں کے بعد کی صورت حال پر خبرداری جاری کر دیایس ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بھارتی مقبوضہ علاقوں میں شدید بار شوں کے بعد دریا جہلم اور نیلم کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ متوقع عوام دریا کے فلڈ لیول سے دور رہیںمظفرآباد ریسکیو کے ادارے شاہرات سول انتظامیہ غیر معمولی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہیں مظفرآباد ڈیموں کی صورت حال دریاؤں کے ڈائورژن ، ان ٹیکس کی صورت حال پر نظر رکھی جائے