بلدیاتی انتخابات ‘الیکشن کمیشن کی امن وامان برقرار رکھنے کیلئے رابطہ وامن کمیٹیاں بنانے کا حکم

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)آزاد جموں کشمیر الیکشن کمشن نے امن وامان برقرار رکھنے کے لئے رابطہ و امن کمیٹیاں بنانے کے احکام جاری کر دیئے مظفرآباد رابطہ وامن کمیٹی پولنگ سٹیشن کی سطح پر دو دن کے اندر بنائی جائیں گی سیکرٹری الیکشن کمشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مظفرآباد آزاد کشمیر بھر میں مجسٹریٹ پانچ سے سات مقامی معتبر افرادپر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دیں گے نوٹی فکیشن مظفرآباد رابطہ و امن کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے الیکشن کمشن کے ساتھ تعاون کریں گی مظفرآباد کمیٹاں پولنگ کے دوران امن امان کو برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ اور پولنگ سٹاف کی معاونت کریں گی مظفرآباد پولنگ کے دوران کسی بھی غیر آئینی اقدام کو روکنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ معاونت کریں گی نوٹی فیکشن