امریکا میں شہری نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی پولیس اسٹیشن میں گھسا دی

نیو جرسی: امریکا میں ایک شخص نے اپنی ایس یو وی گاڑی جان بوجھ کر ایک گھر اور مقامی میونسپل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر میں گھسا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں وارن کاؤنٹی پراسیکیوٹر کے دفتر

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپیئن بن گیا

کراچی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 152 رنز سے شکست دے کر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا فائنل جیت لیا۔ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 329 کا ہدف ملا تھا لیکن کالی آندھی 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عبدالقادر نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔مزید پڑھیں؛ عبدالرزاق کی

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ان کیسز میں 9

پوتے پوتیاں پیسوں میں ڈنڈی مارتے ہیں، دادی حساب سیکھنے اسکول پہنچ گئیں

اتر پردیش: بھارت میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔بھارتی کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے ’’بلند شہر‘‘ میں 92 سالہ دادی نے اسکول میں

لبنان میں داعش کے امیر عماد یاسین کو 160 سال قید کی سزا

بیروت: لبنان میں داعش کے سربراہ 50 سالہ عماد یاسین کو 11 الزامات میں مجرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 160 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق عماد یاسین لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ٹی وی اسٹیشن سمیت ملک بھر میں مختلف ہوٹلوں، پاور

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جھلک دیکھنے کیلئے بھارتی عوام اُمڈ آئے

آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مداحوں نے

خالق داد بھٹی ایک جہد مسلسل کا نام ہے

وہ پارے کی طرح ہر وقت حرکت میں رہنے والی شخصیت تھے ۔مایوسی کا لفظ ان کی کتاب میں نہیں تھا ۔جس طرح حضرت عبد اللہ بن رواحہ ؓ نے فرمایا تھا کہ اس سے پہلے کہ موت میری طرف آئے کیوں نہ میں موت کا بڑھ کر استقبال کروں ۔وہ چاہتے تھے کہ چلتے چلتے

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی؛ عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار عبدالخلیل کاکڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف توہین آمیز اور نفرت انگیز

جشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی تاہم سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف

آشوب چشم، پنجاب میں 4 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند

لاہور: آشوب چشم کے باعث پنجاب میں تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کردئیے گئے۔پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے میں تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند رہیں گے۔راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کل سے