ٓاسلام آباد +باغ (سٹاف رپوٹر ) یونین کونسل رتنوئی عوامی ایکشن کمیٹی کے قیام کا اعلان سردار عثمان کاشر متفقہ طور پہ ارگناہزر منتخب۔
سیکرٹری جنرل مولانہ لاہق اشرفی، عباس کاشر ڈپٹی آرگنائز نامز د
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کلسا ں کے مقام پر یونین کونسل رتنوئی عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اجلاس ہو ا جس میں گاوں کوٹلہ۔ جبڑ۔ اکھوڑی۔ دیر۔ نکر۔ سربگلہ۔ ڈمہ۔ بیڑیاں۔ صوفہ کولاں۔خواجہ۔ کیلاں موہری۔ گانکر۔ کھری ڈھکی سے معززین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں یونین کونسل بحالی کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں تعمیر وترقی کے حوالے سے تفصل کے ساتھ باتیں ہوئی اجلاس میں متفقہ طور پہ عوامی ایکشن کمیٹی کا علاان کیا گیا جس کے مطابق سردار عثمان کاشر عوامی ایکشن کمیٹی کے آرگنائز نامز د ہوئے مولانا الاہق اشرفی سکرٹیری جنرل، ڈپٹی آرگنائزر عباس کاشر۔سکرٹیری مالیات طاہر العزیز۔پریس سیکرٹری راجہ یاسین نور۔ڈپٹی سیکرٹری۔ شمریز العزیز۔رابطہ سیکرٹری۔ شہزاد خان۔ڈپٹی سیکرٹری مالیات۔عمران شان۔کوآرڈینیٹر۔چوہدری موسیٰ۔ڈپٹی کوآرڈینیٹر۔چوہدری عباس منتخب ہوے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ تمام پولنگ سٹیشن سے ہر جماعت کے دو دو ممبران رتنوہی عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر ہو گے۔اس کے لیے متفیقہ طورپر گاوں کوٹلہ سے۔پی ٹی آئی اپنے دو ممبر متفق دیں گے مشاورت کے بعد جکہ پی پی پی۔عبدالحمید خان۔شہزاد میر حسین۔ہوں گے ۔ جبڑ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار رشیم خان اور حافظ نفیس خان ممبر نامزد ہوئے اسی طرح رتنوئی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے۔حافظ شمریز۔چوہدری صدام۔جبکہ پی ٹی آئی سے مولوی نزیر احمد۔عابد آزاد ممبر نامزد ہوئے ہیں اور مسلم لیگ ن سے۔سردار نسیم خان۔چوہدری عرفان کیمٹی ممبر ہوں گے اور گاوں خواجہ سے مسلم لیگ ن کے رہنما۔چوہدری عبدالخالق۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری مہدی۔شفیق خان۔جے کے ایل ایف۔ جہانگیر بیگ۔رفاقت بیگ۔پی ٹی آئی۔ خورشید صاحب۔نعیم بیگ ممبر ہوں گے اور گاوں کلساں سے پی ٹی آئی کے رہنما سردار احمد۔اسرار انوار
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل اعظم۔شیخ ارشد۔شبیر قریشی۔ممبر نامزد ہوئے ہیں گاوں کیالاں سے مسلم لیگ ن کے رہنما۔چوہدری لیاقت۔جے کے ایل ایف۔فہیم مغل۔ضیائالرحمان۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما۔منظور حسن خان۔طالب حسین۔پی ٹی آئی سے مبشر ذاکر۔ انیس ارشاد ممبر ہوں گے۔ گاوں ٹھنڈا پانی۔مسلم لیگ ن کے رہنما۔ محمد رخیل۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما۔محمد اسلم۔نور افسر۔اور
پی ٹی آئی کے رہنما۔مولوی عبداروف۔چوہدری عبدالقدوس۔ممبر نامز د ہوئے۔ کولاں بیڑیاں۔پی ٹی آئی۔راشد زمان۔جواد عاشق۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما۔ارشد میر حسین۔یامین میر۔نامزد کیے گے۔ اجلاس میں طے پایا گیا کہ پہلے مراحلہ میں یونین کونسل رتنوہی کی بحالی کے حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فورم سے جدوجہد کی جائے گی ہر طرح کی سیاسی وابستگی سے بلاتر ہو کر اپنے اجتماعی مفادات کے لیے مشترکہ جدوجہد کریں گے اجلا س میں یہ بھی طے پایا گیا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فورم سے ہی سب مل کر تمام مساہل کے حل کرنے کی جدو جہد کریں گے
اس مواقع پہ
مرکزی جرگہ کمیٹی کا اعلان بھی کیا گیا جس کے مطابق
سردار رشید خان۔ نمبردار یاسین خان۔سردار توفیق خان۔ سردار العزیز خان۔سردار نسیم صاحب۔چوہدری عبدارزاق۔ سردار یونس۔ کی
کی سربراہی میں قائم کی گئی جو علاقے کے دیگر بزرگوں کو اپنے ساتھ شامل کریں گے اور نوجوانوں کی رہنمائی کرنے کے مکمل اختیار ان کو حاصل ہو گے۔جبکہ یونین کونسل رتنوہی عوامی ایکشن کمیٹی کے لیگل ایڈوائزر کمیٹی کے راجہ حنیف ایڈووکیٹ۔سردار الطاف کنول انجام دیں گے جبکہ معاون سردار زبیر خان پہ مشتمل ہو گی۔اجلاس میں واٹر سپلائی اسکیم کے حوالے سے گزاشتہ روز ہونے والے فیصلہ کی مکمل تائید کی گئی۔اور کہاں گیا خواجہ کے مقام سے پانی کسی صورت نہیں دیا جاسکتا اگر حکومت اور انتظامیہ میں زبردستی کی کوشش کی تو بعد کے حالات کی زمہ داری حکومت وقت اور انتظامیہ پہ ہو گی جلاس سے خطا ب کرتے ہوے مقررین نے کہاکہ یونین کونسل رتنوئی اتنی بڑی آباد ی ہونے کے باوجود ہم کو یونین کونسل جیسی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ہمارے ساتھ ہر دور میں وعدے کیے جاتے ہیں لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا ہے ہم حکومت وقت سے کہتے ہیں کہ بلدیاتی الیکشن سے پہلے یونین کونسل رتنوئی کا نوٹیفکیشن کیا جائے ہمارے علاقے کی بنیادی انسانی ضروریات کو فوری طور پر پورا کیا جائے مقررین نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فورم سے اپنے علاقے کے فلاحی کاموں تعمیر وترقی کے لیے جدوجہد کا سفر جاری رہے گا ہمارے یہ علاقے حکومتی بے حسی کا شکار ہیں پسماندگی کا ڈھیر بنتے جارہے ہیں سادہ عوام سے ووٹ لے کر انہی کے ساتھ دھوکے کیے جاتے ہیں مقررین نے کہاکہ اگر یونین کونسل رتنوئی کی بحالی کا نوٹفیکشن نہ کیا گیا بلدیاتی الیکشن سے پہلے تو اس پلیٹ فورم سے احتجاجی تحریک شروع کریں گے اپنا حق لینے کے لیے ہر طرح کے اقدامات کرنے کے لیے تیارہیں