صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت ایڈ ہاک ججز سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی منظوری دی۔صدر مملکت

حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا کہ وہ لیاقت باغ میں مہنگائی کے خلاف جلسہ کر کے پروگرام ختم کردیں گے تاہم حکومت اب بھی بات چیت کیلےی تیار ہے۔عطا تارڑ نے امیر مقام کے ہمراہ

انتظامیہ پی ٹی آئی کو 29 جولائی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا جس میں کہا ہے کہ آج احتجاج ممکن نہیں، پی ٹی آئی کی درخواست کو نئی پٹیشن تصور کیا جاتا ہے انتظامیہ 29 جولائی ایف نائن پارک یا کسی

صوبے کے فیصلے خود کریں گے، آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، علی امین گنڈا پور

بنوں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ماضی کی حکومتوں کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے فیصلے خود کریں گے اور بحیثیت وزیراعلیٰ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔بنوں امن پاسون ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی

فرانس؛ اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہ

پیرس: فرانس میں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے لیے 10 ہزار فوجی اور 45 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے لیے موجود ہیں لیکن اس دوران ریلوے اسٹیشن پر حملے نے کھلبلی مچادی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ریلوے آپریٹر نے بتایا کہ

فواد چوہدری کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری پر اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی

بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 10 پیسے تک اضافے کا امکان

1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا

منیلا: فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا ٹینکر سمندر میں ڈوب گیا ہے جس کے نتیجے میں ٹینکر سے تیل کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔فلپائن کے وزیر نقل و حمل جیمی بوٹسٹا نے بتایا کہ فلپائن کے جھنڈے والے ایم ٹی ٹیرا

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمر

لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر نے اپنے اغوا سے متعلق تفصیلات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شروع میں

دہلی ایئر پورٹ اترنے والے طیاروں کو سائنس دانوں کی تنبیہ

ریڈنگ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ نئی دہلی کے مرکزی ایئرپورٹ پر آنے والے طیارے بڑی مقدار میں گرد و غبار اپنے اندر بھر سکتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق اس کے سبب وقت کے ساتھ طیاروں کے انجنوں میں خرابی کے سنجیدہ نوعیت کے خطرات جنم