تارکین وطن کشمیریوں کا کم عمری میں اغواء ہونے والا بچہ محمد نعمان بازیاب کروانے پرمحمد افضل کو مبارکباد
یواے ا ی (بیورورپوٹ) محمد افضل ولد اللہ دتہ نے بہادری کی ایک اعلی مثال قائم کرتے ہوں کم عمری میں اغواء ہونے والا بچہ محمد نعمان ولد محمد شفیع ضلع سرگودھا تحصیل لالیاں کوباز یاب کروا لیا بچہ والدین کے حوالے اہل خانہ میں خوشی کا سما محمد افضل ول اللہ دتہ کو بہاردی کی اعلی مثال قائم کرنے پر دلی مبارکباددیتے ہیں ان خیالا ت کا اظہاراووسیز کمیونٹی کے رہنما وں سردار ہارون بیگ۔ خالد زمان میر۔سردار دانش طارق۔ چوہدری طیب مقصود۔ سردار آفتاب تاتاری۔ نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہاکہ ہم محمد افضل کے اس عظیم کارنامے پر فخر محسوس کرتے ہیں انھوں نے کہاکہ کم عمری میں یہ بچہ اغوا ہوا تھا والدین کی ساری امیدیں دم توڑ گئی تھی محمد افضل ولد اللہ دتہ ان کے لیے مسیح بن کر نازل ہوا ایک طرف بچہ بازیاب کروایا اور ساتھ ساتھ اپنے محکمے کا نا م بھی روشن کیا ایسے لوگ ایس لوگ قوموں کے لیے اور محکمے کے لیے فخر ہوتے ہیں بلکہ قومی ہیر و ہوتے ہیں ہم محمد افضل ولد اللہ دتہ کو یہ عظیم کارنامہ سرانجام دینے پر مبارکبا د پیش کرتا ہوں جب اس طرح کے آفیسر محکموں کے اندر اپنی ذمہ داریا ں سرانجا م دیں گے تو انشااللہ پاکستان سے یہ جو اغواء کے کیس ہیں جو اور قتل کے جرائم ہیں تو ہم دعوے سے کہتے ہیں کہ کمی آئے گی بس ہر ذمہ دار آفیسر کو محمد افضل کی مثال قائم کرنی ہوگی تب ہی جاکر شہری محفوظ ہوں گے اور یہ معاشرہ برائیوں سے بھی محفوظ رہے گا