یاسمین کنول چوہدری کا سردار آصف احمد علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کااظہار

دبئی( نمائندہ خصوصی )سینئر سیاستدانسردار آصف احمد علی (بابا) آف قصور انتقال کر گئے سردار آصف احمد علی ایک با اوصول سیاستدان تھے ان کی ساری عمر عوامی اور ملکی خدمت میں گزری سردار آصف احمد علی جیسے سیاست دان صدیوں پیدا ہوتے ہیں تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی سینئر رہنما یاسمین کنول چوہدری کا سردار آصف احمد علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اللہ مرحوم کے درجات کی بلند کرےاور اہل خانہ کو صبر صبر جمیل عطا کرےانہوں نے کہا سردار آصف احمد علی پاکستانی سیاست کا ایک با کردار نام تھا اپ رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر خارجہ ، وفاقی وزیر تعلیم آپ تین دفعہ ممبر قومی اسمبلی (MNA) منتخب ہوۓ ۔آپ قصور کے بڑے جاگیردار خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔قیام پاکستان سے لے کر اب تک آپ کے خاندان کی اپنی برادری اور ملک پاکستان کے لیے بیشمار خدمات ہیں ۔آپ آرائیں قوم کا فخر اور ضلع قصور کے سیاسی آسمان کا روشن ستارا تھے۔‏‏آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ‏سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرےانہوں نے کہا کہ سردار آصف احمد علی کی انتقال پر نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی عمزدہ ہیں اور ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں