متحدہ عرب امارات میں 6 بینکوں پر مالی پابندیاں عائد کردی گئیں
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں 6 بینکوں پر مالی پابندیاں عائد کردی گئیں۔
اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق ان 6 بینکوں پر متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے پابندی عائد کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پابندی عالمی مالیاتی قوانین کی خلاف ورزی پرعائد کی گئی۔