ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ تو دوسری طرف مقدمے کی کاز لسٹ

ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ تو دوسری طرف مقدمے کی کاز لسٹ دو ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج 27 اکتوبر کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر کیا تھامرحوم ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ ہے تو دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کے مقدمے کی سماعت بھی تھی ارشد شریف کی درخواست پر عدالت نے ان کی گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط کی ہوئی تھی جس پر آرڈر آج تک برقرار دو ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج 27 اکتوبر کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر کیا تھا۔ بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ارشد شریف کی درخواست پر 23 مئی کو آرڈر ہوا چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کی وجہ سے آج کی کاز لسٹ کینسل ہے