عمران خان کی کارکنوں کو تنویر الیاس کی قیادت میں بلدیاتی الیکشن کی مہم چلانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تمام کارکنان اور امیدواران ایک ٹیم کی صورت میں عمران خان صاحب کے ویژن کے مطابق صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان صاحب کی قیادت میں منظم الیکشن کیمپین چلائیں‘ وہ امیدوار جو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد حثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں فورا اعلانیہ طور پر پارٹی نامزد امیدوار کے حق میں دستبردار ہوں پارٹی انہیں ‘بعض امیدوار مخالف امیدواروں کیساتھ مل کر وارڈ یا ڈسٹرکٹ کے ووٹوں کی تقسیم کا کٹھ جوڑ کر رہے ہیں یہ پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کے مغائر عمل ہے پارٹی انکے خلاف جنرل سیکرٹری راجہ منصور خان نے بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں اور کارکنان کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔