ماورہ حسین نے اپنی 100 سال پرانی تصویر شیئرکردی

لاہور (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے کیریئرکے ابتدائی دنوں سے چند تصاویرشیرکرتے ہوئے مداحوں کو خاصا محظوظ کیا۔ماورہ نے اپنے بیتے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے 4 تصاویر پرمشتمل کولاج شیئرکرتے ہوئے دلچسپ کیپشن میں حیرت کااظہار کیا کہ وہ کتنی چھوٹی تھیں۔اداکارہ نے لکھا سو سال پہلے ۔۔ ماورہ نے اپنی کامیابیوں پرشکراداکرتے ہوئے اندازہ ظاہرکیا کہ وہ یہاں 15 سال کی تھیں۔

Comments (0)
Add Comment