مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد اُن کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے کہا کہ مولانا کے آزادی مارچ میں شریک ہوکر…