متحدہ عرب امارات میں11اپریل سے رہائشی اسٹیکرکا اجرا منسوخ اور متبادل رہائشی شناختی کارڈ کی منظوری ک…

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکورٹی نے 11 اپریل 2022 سے متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے رہائشی اسٹیکر کا اجرا معطل اوران کی رہائشی حیثیت کے ثبوت کے لیے متبادل کے طور پر امارات شناختی

کرینہ کپور کی گاڑی کی ٹکر سے فوٹوگرافر زخمی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی گاڑی فوٹوگرافر سے غیردانستہ طور پر ٹکرائی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور حالیہ دنوں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی اداکارہ ملائکہ اروڈا کی عیادت کرنے ان کے گھر گئیں

سیکیورٹی اداروں کو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے، رائٹرز

اسلام آباد: رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خط کی تحقیقات کرنے والے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں بیرون ملک کی سازش کے شواہد نہیں ملے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ان کے خلاف

نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ کیس جلد نمٹانا چاہتے ہیں، نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5

تمام سیاسی جماعتوں کا احترام ہے لیکن ہوا میں فیصلے نہیں دے سکتے، چیف جسٹس

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ پر لیے گئے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کے لارجر بینج کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔تحریک عدم اعتمادپر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے معاملے پر سپریم

ویمنز ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلیا فاتح

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ویمن ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا نے ساتویں بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 356 رنز بنائے جس میں آسٹریلین بلے باز الیسا ہیلی نے 170 رنز جوڑے۔…

علیم خان گروپ حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، فوج کے نیوٹرل رہنے کا احترام کرتے ہیں، عمران خان

پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی وزارتِ اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کا کہا ہے۔ عمران خان نے الزام عائد

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ختم، عدم اعتماد پر بحث نہ ہوسکی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہوتے ہی چند منٹ میں ختم ہوگیا، وقفہ سوالات میں ارکان عدم اعتماد پر ووٹ کا مطالبہ کرتے رہے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا اور بحث نہ ہوسکی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت کو ناقابل برداشت قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی

ایم کیو ایم کا باضابطہ طور پر حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد:اسلام آباد میں بلاول بھٹو،شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج تاریخی موقع پر جمع ہوئے ہیں، قومی قیادت امتحان سے گزر رہی ہے، یہ مبارکبادوں