سعودی عرب؛ دفاع سمیت 6 وزارتوں کے 78 ملازمین گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں دفاع سمیت 6 وزارتوں سے میں کام کرنے والے 78 اعلیٰ سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمۂ انسدادِ کرپشن نے دفاع، داخلہ، صحت، انصاف، تعلیم اور بلدیات میں کام

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی جبکہ قومی شاہراہ کو نقصان

تتری نوٹ دھرنے میں توقیر گیلانی نے پہاڑی زبان اور ڈوگرہ کلچر کا مذاق بنایا جس کی بھرپور مزمت کرتے…

توقیر گیلانی کے بیان کو مسترد کرتے ہیں خواجہ اکرم ڈاکٹر الیاس فاضل جموں کشمیری ،بابر جموال،زوہیب چغتائ،قیصر چغتائ،توقیر گیلانی نے تنویر الیاس کے بیان کی حمایت کی توقیر گیلانی اور تنویر الیاس کے بیان میں کوئی فرق نہیں عادل جموا ل ڈاکٹر فیض

پندرویں آئینی ترمیم ریاست کے خلاف سازش ہے جے کے این ایس ایف اور نیپ کا احتجاجی مظاہرہ

اسیران راولاکوٹ کی غیر مشروط رہائی،بجلی بلوں پر ٹیکسز میں اضافہ،ٹوارزم اتھارٹی کے متنازعہ قیام،مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کے خلاف مظفرآباد میں نیشنلسٹ تنظیم JK NAP, اور JKNSF کا مظاہرہ مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر

جنرل باجوہ امریکیوں کو فون کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں: عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر یہ بات ٹھیک ہے کہ جنرل باجوہ امریکیوں کو ٹیلی فون کر رہے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذریعے مدد کریں، اس کا مطلب تو ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں۔

کشمیر پرئمیئر کرکٹ لیگ سیزن 2 کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

حکمت عملی ترتیب دے دی گئی ایونٹ کیلئے سٹیرنگ کمیٹی کا کرکٹ سٹیدیم کا دورہ تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیاآئندہ 2 روز میں آزادکشمیر کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ کا شیڈول جاری کر دیا جائے گاسیکرٹری سپورٹس آزادکشمیر ظہیر الدین قریشی کی سٹیڈیم

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار دیدی، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے

شادی میں گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی، ویڈیو وائرل

اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔ گھوڑے کے بدکنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاؤڈ اسپیکر پر تیز آواز کے ساتھ گانے لگائے گئے تھے اور باراتیوں کی

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی میچ پر گرفت مضبوط

دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تیسرا روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے آخری سیشن تک 4 وکٹوں کے

حکومتی اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کیس کی عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے کیس کی عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے