چاکلیٹ سے بنا خونخوار چیتا سوشل میڈیا پروائرل

برن: چیتے کودیکھ کرخوف کا احساس ہوتا ہے لیکن ایک چیتا ایسا بھی ہے جوسوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سے بنایا خوانخوار چیتا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے والے سوئس

جنسی زیادتی کیس میں گرفتار معروف فٹبالر کو فیفا22 گیم سے نکال دیا گیا

لندن: 18 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر میسن گرین ووڈ کو ویڈیو گیم فیفا 22 سے بھی نکال دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر میسن گرین ووڈ کو اتوار

ویلنٹائن ڈے پر کترینہ اور سلمان ایک ساتھ ہوں گے

ممبئی: بھارت میں جس فلم کا ابھی سب کو بےچینی سے انتظار ہے وہ ہے ٹائیگر تھری لیکن اس فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل ویلنٹائن ڈے ایک ساتھ نہیں منا پائیں گے۔فلم کی تیاری کا شیڈول کچھ اس طرح ترتیب دیا گیا ہے جس میں

لیبر تعلقات سے متعلق قانون بدھ سے نافذالعمل ہوگا

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات کاروبار کو آسان بنانے اور قومی لیبر مارکیٹ کی مسابقت اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے اپنے قوانین اور طریقہ کار کو آگے بڑھا رہا ہے۔ نیا قانون قومی لیبر مارکیٹ کی پائیداری کو بہتر بنانے کی

ہاتھ سے بنا دنیا کا سب سے بڑا قالین شیخ زاید گرینڈ مسجدکی زینت ہے

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی) ابوظہبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کے مرکزی ہال میں دنیا کا سب سے بڑا قالین بچھا ہوا ہے، جو خوبصورتی اور شاندار ڈیزائن کا حامل منفرد شاہکار ہے۔اس قالین کو دنیا کے سب سے ہنر مند فنکاروں اورکاریگروں نے ہاتھ سے بناہے ۔

ان دو وٹامن اور دو اجزا کو غذا کا حصہ ضرور بنائیں

کراچی: ڈاکٹروں کے مطابق چار وٹامن اور غذائی اجزا ایسے ہیں جو نہ صرف آپ کے بدن کے بہترین دوست ہیں بلکہ امنیاتی نظام کو ہر لحاظ سے مستحکم کرتے ہیں۔نظری طور پر ضروری ہے کہ آپ کی غذا میں ضرورتی پروٹین، وٹام، معدنیات ، چکنائیں، پھل، سبزیاں،

ذیابیطس سے بچنے کے لیے کتنا پیدل چلنا چاہیے؟

کیلیفورنیا: ایک طویل تحقیق کے بعد امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے آپ روزانہ جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا البتہ یہ نتائج فی الحال صرف عمر رسیدہ خواتین کےلیے ہی سامنے آئے ہیں۔یونیورسٹی

چین کا ’راکٹ طیارہ‘ صرف 1 گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک پہنچ جائے گا

بیجنگ: چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے ’پروں والے راکٹ‘ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہوگا۔اسے چینی کمپنی

وائٹ ہاؤس میں ایک نئی بلّی کا راج

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کو اپنی محبوب بلّی کی یاد ستانے لگی جس کے بعد اس بلّی کو فارم ہاؤس سے وائٹ ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں دندناتی پالتو بلّی کو بھی اپنی

اداکارہ کاجول کورونا کا شکار ہوگئیں

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ کاجول کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اور مشہور شخصیات سمیت دیگر افراد کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کاجول کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت