ایشیاکپ کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل اور پی سی بی میں سرد جنگ شروع

ایشیاکپ کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان سرد جنگ شروع ہوگئی۔ایشیاکپ ٹورنامنٹ کے دوران بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پیٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری ارسال کردی جس میں قیمتیں

حکومت آئی ایم ایف پروگرام پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہمارے ہاتھوں ہی آئے گا، حکومت آئی ایم ایف پروگرام پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیاسی

قطر میں بھارتی بحریہ کے سابق کمانڈرز سمیت 8 افسران گرفتار

نئی دہلی: قطر میں بھارتی بحریہ کے 2 ریٹائرڈ کمانڈرز سمیت 8 افسران دو ماہ سے زیر حراست ہیں اور بے خبر مودی سرکار کو اس کا پتہ ایک خاتون کی ٹویٹ سے ہوا جس کے بعد بھارتی وزارت دفاع اور خارجہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق

پاکستانی نژاد سکندر رضا کی مسلسل دوسری سنچری

سکندر رضا کی آل راؤنڈر پرفارمنس زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لیسکندر رضا مسلسل دو میچز میں ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے دو مسلسل سنچریز کرتے ہوئے ناٹ آؤٹ رہنے والے بلے باز بن گئے بنگلہ دیش نے تمیم

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے…

اوبید مکائے بھارتی کرکٹ ٹیم پر قہر بن کر ٹوٹے، ویسٹ انڈیز نے فتح سمیٹتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کردی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کے بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی، بھارتی ٹیم ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام

انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست

انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکستروز باؤل میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز 2/1 سے جیت لی جنوبی افریقہ نے ریزا ہینڈرک کے 70 اور مارکرم کے 51 رنز کی مدد سے 5 وکٹوں

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ کردیا جسے بچانے کیلیے سب کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کو دیوالیہ کرکے چھوڑ گئی، اسے بچانے کے لیے ہم سب کو ٹیکس دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر جلد دباؤ ختم

روس یوکرین جنگ نے دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ کو سہارا دیدیا

دبئی(نمائندہ خصوصی)روس یوکرین جنگ نے دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ کو سہارا دیدیا دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں گزشتہ دو سال ہونے والی گراوٹ اب بہتری کی طرف گامزن روس اور یوکرین کے امراء نے دبئی پراپرٹی مارکیٹ کا رخ کرلیادبئی کی پراپرٹی کی قیمتیں

کشمیر میں فوری طور پر لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے‘یاسر حنیف ‘کاشف عباس

جدہ(نمائند ہ خصوصی)JKNSF کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل یاسر حنیف، پیپلز ریوولیشنری فرنٹ سعودی عرب کے رہنما کاشف عباس نے پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں لوڈ شیڈنگ، مہنگی بجلی، ناجائز ٹیکسز، ٹورازم اتھارٹی کے قیام کے نام پر آئینی ترامیم کے