معروف سیاسی وسماجی شخصیت شاہد اختر کا یونین کونسل جنوبی غربی پاچھیوٹ پر عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

دوبئی (آن لائن ) ضلع پونچھ کی سب سے بڑی یونین کونسل جنوبی غربی پاچھوٹ کے متعلق عدالتی فیصلے کا عوام علاقہ سمیت اوورسیز کمیونٹی خیر مقدم کیا ہے ، جنوبی اور غربی پاچھوٹ ایک پٹی پر جغرافیائی طور پر ایک ہے اور ایک پسماندہ علاقہ ہے جبکہ عوام

پاکستانی وزیر خارجہ کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھرپور یکجہتی کااظہار

اسلام آباد، (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبيد ابراهيم سالم الزعابي سے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات میں سول تنصیبات پر حوثی ملیشیا کے دہشت گردی کے حملے

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش، اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت 15 افسران معطل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں 15 افسران کو معطل کرکے انضباطی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو رپورٹ پیش

حکومت ہفتوں اورمہینوں کی نہیں چند دنوں کی مہمان ہے، مریم نواز

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ہفتوں اورمہینوں کی نہیں چند دنوں کی مہمان ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی بری نہیں، کارکردگی ہے ہی نہیں،

جمہوری کوشش سے حکومت سے چھٹکارا حاصل کیا جائے گا،بلاول بھٹو

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بغیرحکومت گراکردکھائیں گے۔میری حکمت عملی کا انتظارکیا جائے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ آئین میں

فواد چودھری بتائیں کس کی کس سے ملاقات ہوئی،شاہد خاقان عباسی کا چیلنج

اسلام اباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری بتائیں کس کی کس سے ملاقات ہوئی، ملک میں فوری انتخاب ہی مسائل کا حل ہیں، ہاتھ اور بیساکھیاں ہٹیں گی تو نمبر پورے

میری ٹائم کے سخت پروفیشن کے لیے ارادے اورعزم کی ضرورت ہے: پہلی اماراتی خاتون کپتان

دبئی، (نمائندہ خصوصی) بحری جہاز کی پہلی اماراتی خاتون کپتان اور ایس جے آر گروپ کی بانی اور سی ای او سحر الراستی نے کہاہے کہ طویل دنوں تک بحری جہازوں کے روڈرز کے پیچھے کام کرنا اور لہروں کے تھپیڑوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت عزم اور جذبہ کی

میں عمران نیازی کے لئے ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہوں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں وزیر اعظم عمران خان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہوں۔پیٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ

آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے ملکی سلامتی متاثر ہوتی ہے، وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی حصے کے اجرا کی تقریب میں پالیسی کی دستاویز پر

SEHAنے قطاروں سے بچنے کیلئےویزا سکریننگ ایپ کا آغازکردیا

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) ابوظبی ہیلتھ سروسز کمپنی نے SEHA ویزا سکریننگ ایپ کا آغاز کیا ہے تاکہ رہائشیوں کے لیے بیماریوں سے بچاؤ اور اسکریننگ سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ کی بکنگ کے عمل کو آسان بنایا جا سکے۔ یہ سروس فی الحال صرف انفرادی بکنگ کے