اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت

اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔  الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود  جتوئی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اعظم سواتی کو جاری نوٹس کے معاملے پر سماعت کی جس سلسلے میں وفاقی وزیر ذاتی