بلدیاتی انتخابات‘الیکشن کمیشن نےحکومت کو سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے 24نومبر کی حتمی تاریخ دیدی

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کے لیے سیکورٹی فراہم کرنے کےلئے چوبیس نومبر کی حتمی تاریخ دے دی الیکشن کمشن کا چیف سیکرٹری کو مکتوب مظفرآباد شیڈول کے مطابق انتخابات کرانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مکتوب مظفرآباد 27نومبر کو پولنگ کے دوران سیکورٹی کی ذمہ داریاں کسی دوسرے ادارے پر نہیں ڈالی جا سکتیں مکتوب مظفرآباد پولنگ سٹیشنز پر لا اینڈ آرڈر کو برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے مکتوب مظفرآباد آئین تمام اداروں کو الیکشن کمشن کی معاونت کرنے کا پابند کرتا ہے مکتوب کا متن مظفرآبادانتخابات کے لئے مطلوبہ سیکورٹی فراہم کر کے تعمیلی رپورٹ الیکشن کمشن کو ارسال کی جائے۔ چیف سیکرٹری کو مکتوب مظفرآباد سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 30نومبر سے پہلے انتخابی عمل مکمل ہونا ضروری ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں مکتوب