اسلام آباد(لینڈنگ نیوز)کشمیر کونسل کے الیکشن میں سیاب خالد صاحب کی وفات پر خالی ہونے والی نشست پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عدنان خالد 27 ووٹ لیکر کامیاب‘پی ڈی ایم کے 20 ووٹ تھے 23 ملے اور پی ٹی آئی کے 30 اور 27 ملے مطلب 3 ووٹ ہی ڈی ایم کو ملے ہیں پی ٹی آئی کے,ابھی وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی جس میں اگر یہ 27 قائم رہتے ہیں تو وزیراعظم پی ٹی آئی کا ہوگا